گیارہ قرآن توہین قرآن#
مورخہ ۲۳ فروری کو کی جانب سے ایک بیا ن دیا گیا ہے جس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنایزشن کے صدر عارف حسین الجاءی کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ حضور اکرم کی رحلت کے بعد گیارہ قرآن اترے ہیں۔ اس سلسلے میں ریکارڈ کی گی ویڈیو بھی مختلف جماعتوں کے سربراہان کو بھیج دی ہیں۔
This is ISO president, Arif Hussain AlJani speaking at a Jamia Bithat, Chiniot.@PTAofficialpk
— Sardar Saad (@saadi1789) March 1, 2021
Arrest Arif Hussain AlJani#گیارہ_قرآن_توہین_قرآن pic.twitter.com/EgRDHkC5js
اس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ گستاخی کرنے والا ایک عام انسان نہیں ہے بلکہ امامیہ اسٹوڈنٹس تنظیم کا صدر ہے۔ اس تنظیم کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس تنظیم نے ہر سکول اور یونیورسٹی میں اپنے یونٹس بنا رکھے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یہ ایک ٹاپ ٹینڈ بن چکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ چار دن
گیارہ_قرآن_توہین_قرآن#
گزرنے کے بعد بھی اس تنظیم پر پابندی کیوں نہیں لگی ہے۔
اس متن میں چند ایک ٹویٹس ملاحظہ کریں۔
0 Comments